a130.jpg



سمجھ سے ماورا میری مقام ان ﷺکا ہے
دہر میں چاہے مدینہ قیام ان ﷺکا ہے

میں ان کی عظمتوں کا یونہی تو نہیں قائل
ہے سامنے مرے جو بھی تمام ان ﷺکا ہے

یہ معجزہ جو نزولِ ثنا کا دیکھتا ہوں
ٰیقیں سے کہتا ہوں دل صبØ+ Ùˆ شام انﷺ کا ہے

جو Ø+رف نعت Ú©Û’ Ù„Ú©Ú¾Û’ ہیں میں Ù†Û’ کاغذ پر
میں بس ادا ہی کروں گا کلام ان ﷺکا ہے

میں دیکھتا ہوں مدینے کی سمت ڈھلتا ہے
یہ آسمان بھی جیسے غلام انﷺ کا ہے

میں بھی ہوں آپ بھی ہیں اور زمانہ شامل ہے
خدا کے فضل سے ہر خاص و عام انﷺ کا ہے

شفاعتوں کی سند جان کر جپو عمران
جو خود میں Ø+مد Ùˆ ثنا ہے جو نام ان ﷺکا ہے
-------​
Ù…Ø+مد عمران شریف​